• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

سعودی حج سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔
سعودی حج سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید