• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیتھل کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر مائیکل ایتھرٹن کی تنقید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے جیکب بیتھل کو ٹیسٹ کرکٹ کے بجائے آئی پی ایل کی اجازت دینے پر انگلش بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ایتھرٹن کا موقف ہے کہ بیتھل ای سی بی کے سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل ہیں، اس لیے انہیں ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہونا چاہیے تھا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہیے۔
اسپورٹس سے مزید