کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لئے اپریل کی کارکردگی کی بنیاد پرپاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کی نامزدگی ہوئی ہے۔ پاکستان نے لاہور میں تمام میچز جیت کر خواتین ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کیا ۔ دیگر کھلاڑیوں اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز شامل ہیں۔ مینز کرکٹ میں زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی اور بنگلہ دیش کے مہدی حسن اورنیوزی لینڈ کے بین سئیر ز کی نامزدگی ہوئی ہے ۔