• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسنات احمد اسپورٹس بورڈ کے سی ایف او مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیف فنانشل آفیسر کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔حسنات احمد علی کو پی ایس بی کا سی ایف او مقرر کیا گیا ہے ان کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر تین سال کیلئے یہ ذمے داری دی گئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید