• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوساکا کی تین سال بعد پہلی ٹینس ٹائٹل فتح

کراچی (جنگ نیوز) چار مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن ناومی اوساکا نے تین سال بعد اپنا پہلا ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فرانس کے شہر سینٹ مالو میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں سلووینیا کی کائیا یوآن کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ خیال رہے کہ اوساکا نے جولائی 2023 میں اپنی بیٹی شائی کو جنم دیا تھا۔
اسپورٹس سے مزید