• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایچ ای سی آل پاکستان انٹر ورسٹی آرچری چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی۔آئی بی اے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں میزبان آئی بی اے کراچی نے دوسری اور لاہور یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمدتھے ۔
اسپورٹس سے مزید