روم (جنگ نیوز) اٹلی کے ٹینس اسٹار جینک سنر نے تین ماہ کی معطلی کے بعد 25 مئی سے شیڈول اٹالین اوپن میں واپسی کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ۔سنر پر مارچ 2024 میں ممنوعہ مادے کے استعمال کا الزام لگا تھا، جسے انہوں نے علاج کے دوران بدن میں شامل ہونے کا بتایاتھا۔