• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر لاہور کی زیر صدارت لاہور راوی جیپ ریلی کراس تیاریوں کے حوالے سے کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت 10تا 11مئی 2025 کو ہونے والی لاہور راوی جیپ ریلی کراس تیاریوں کے حوالے سے کوآرڈینیشن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں راوی جیپ ریلی کراس کے میونسپل، آرگنائزنگ ایونٹس و دیگر انتظامی پلاننگ کا جائزہ لیا گیا. ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں نے کمشنر لاہور کو انتظامات بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے لاہور راوی جیپ ریلی کا انعقاد 10تا 11مئی 2025 کو دریائے راوی ایریا میں ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیر اہتمام ہو رہا ہے ۔
لاہور سے مزید