• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔

18 کتابوں کے معروف بھارتی مصنف، صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار دنیش ووہرا نےنریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سفارتی محاذ پر شکست کھا رہا ہے، آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب ہورہا ہے۔

دنیش ووہرا نے مزید کہا کہ آج پوری دنیا اسلام آباد کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی طور پر کمزور پڑتا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید