• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر، سرکاری اسکولوں کے 400 غریب و مستحق طلبہ میں مفت یونیفارم تقسیم

کراچی (جنگ نیوز)کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئرایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے400غریب ومستحق طلبہ میں مفت یونیفارم ‘ بیگز اور شوز تقسیم کئے گئے ۔اس حوالے سے ایک پروقار تقریب گزشتہ روز شہیدبینظیربھٹویونیورسٹی لیاری کے آڈیٹوریم میں ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید