• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، سوشل میڈیا پر افواج پاکستان کو خراج تحسین

آپریشن بنیان مرصوص---فائل فوٹو
آپریشن بنیان مرصوص---فائل فوٹو 

عوام کی جانب سے افواجِ پاکستان کو آپریشن بنیان مرصوص میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر سراہے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے جوش و جذبے اور خوشی کا مسلسل اظہار کیا جارہا ہے۔

صارفین افواج پاکستان، میزائلوں اور جنگی طیاروں کی بھی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین پاک افواج کے بھارت کو زبردست اور منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بھی بے نقاب کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید