• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افواج دنیا کی بہترین اور باصلاحیت افواج میں سے ایک ہے، آفاق احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئر مین آفاق احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک ا فواج کا بھارتی جارحیت پردفاعی ردِعمل کے بعد جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کو ثابت کردیا کہ پاک افواج دنیا کی بہترین اور باصلاحیت افواج میں سے ایک ہے جو عزم و ہمت کے ساتھ جذبہ شہادت لیکر میدان میں اترتی ہے جن کے سامنے موت بھی کو ئی معنٰی نہیں رکھتی، انھوں نےمزید کہا کہ پاک بھارت جنگ کے کامیاب اختتام پرپاک افواج کو دل گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید