• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف کی شرط پر کلائمٹ بجٹ کیلئے نئے طریقہ کار کا تعین

اسلام آباد (رانا غلام قادر) وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کی شرط پریکم جولائی سےشروع ہونےوالے آئندہ مالی سال دو ہزار پچیس،چھبیس کےکلائمٹ بجٹ کےلیےنیاطریقہ کارطے کرلیا۔ آئندہ مالی سال سےکلائمٹ بجٹ کے لیےمختص تمام اخراجات کی نشاندہی کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید