• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 11افراد پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، آپریشن تھانہ بی زیڈ کے علاقے العطاء کالونی، ایمرسن یونیورسٹی اور سائنس کالج کے قریب کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران پنجاب ٹیمپریری ریذیڈنٹ ایکٹ2015کی خلاف ورزی پر تقریباً11افراد کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ بی زیڈ کے حوالے کیا گیا۔