• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مجرم کی اپیل منظور محمد عرفان بری

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے قتل پر سزائے موت پانے والےمجرم محمد عرفان کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے بری کرنے کا حکم دے دیا ۔
لاہور سے مزید