• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن بنیان مرصوص، آج قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور،کراچی،اسلام آباد(نمائندگان جنگ، ایجنسیاں،جنگ نیوز)وفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح پر آج 16مئی بروز جمعہ قومی سطح پریوم تشکر منانے کا اعلانکردیا۔وفاقی درالحکومت میں 31صوبائی دارلحکومت میں21توپوں کی سلامی دی جائیگی،مزار قائد ، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید