• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفیق آباد اورکاہنہ میں فائرنگ ڈیڑھ سالہ بچے سمیت 4 افراد زخمی

لاہور،کاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار) شفیق آبادمیں معمولی تلخ کلامی پر باپ بیٹے وقاص اوروقارنے فائرنگ کرکے محلہ دار علی رضا کوشدیدزخمی کردیا،ملزم فرار ہوگئے کاہنہ کے علاقہ سدھر گاؤں میں گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا، بڑے بھی کود پڑے، احمد رضا نے دوسر ے گرو پ کے گھر پر فائرنگ کر دی جس سے ڈیڑھ سالہ بچہ ابوزر ، نسرین بی بی او ر محمد یونس زخمی ہوگئے۔
لاہور سے مزید