• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ سے متعلق اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جا رہی ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جا رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے روانہ ہو گئے ہیں۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہمیں اہلِ فلسطین کی مدد کرنا ہو گی، غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں اگلے ماہ تک ہونے جا رہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید