• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی طیاروں کی یمنی شہر حدیدہ پر بمباری

یمنی شہر حدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد کا ایک منظر—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
یمنی شہر حدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد کا ایک منظر—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے یمن پر بم باری کی ہے۔

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی شہر حدیدہ میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے حدیدہ شہر میں صلیف اور عیسیٰ بندر گاہوں پر بم باری کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید