ایئرچیف مارشل ظہیر احمد کی شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت
چیف آف دی ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو نے راولپنڈی میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا۔