اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلے گی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں لڑائی شدید ہے اور ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔
تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے فوجی کارروائیوں یا پھر غزہ میں قبضے سے متعلق مزید معلومات بتانے سے انکار کردیا۔