اسلام آباد( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) ایوان بالا میں بلوچستان سے جے یوآئی کے کارکن کے اغوا ہو جانے پرجے یوآئی اور بلوچستان عوامی پارٹی آمنے سامنے آگئے ،سینیٹر کامران مرتضیٰ اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے مابین شدید گرماگرمی،وفاقی وزیر قانون نے اغواء کے الزامات پر ثبوت دینے کا مطالبہ کردیا۔ فورسز نےہماراکارکن اٹھایا ، رہنماء جے یو آئی، سیاست نہ کریں ۔