• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل پلے اسٹور پر خطرناک ایپس کے ذریعے ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ساجد چوہدری) گوگل پلے اسٹور پر موجود خطرناک ایپس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، این ٹی آئی ایس بی کیطرف سے جاری سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ خطرناک ایپس صارفین کی نجی معلومات اور موبائل ڈیٹا چرانے کی صلاحیت رکھتی ہیں، کو اسپائی، اسپائی ویئر اور اناتسا بینکنگ ٹروجن کے ذریعے حساس معلومات چوری کی جارہی ہیں، ایڈوائزری میں قومی اداروں، وزارتوں، ڈویژنز اور عوام کو مشتبہ موبائل ایپس سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید