لاہور ( جنرل رپورٹر ) حکومت پنجاب محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے سینئر پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر فاروق افضل کو پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج / جنرل ہسپتال /پی جی ایم آئی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔