• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI ایم این اے نے کورم کی نشاندہی کردی، اسپیکر کا اظہار ناراضی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے ارکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے ہائوس بزنس ایدوائزری کے فیصلہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وقفہ سوالات کے دوران کورم کی نشاندہی کر دی جس پر سپیکر ایاز صادق نے اس مار پر ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہوقفہ سوالات میں کورم کی نشاندہی ہائوس بزنس ایڈو ائزری اجلاس کے فیصلہ کی خلاف ورزی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید