• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنمارک 2040 تک ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال کر دے گا

کوپن ہیگن (اے ایف پی) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ایک قانون منظور کر لیا جس کے تحت 2040 تک ریٹائرمنٹ کی عمر موجودہ 67 سال سے بڑھا کر 70سال کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید