• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ پکا قلعہ کی برسی پر دعائیہ تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ پکا قلعہ کےشہدا کی35ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے تحت پیر26مئی کو شام پانچ بجے مرکز بہادر آباد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، سانحہ پکا قلعہ1990کو پیش آیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید