• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے سابق کارکن جاوید عرف لنگڑا کا دہلی میں انتقال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق کارکن جاوید عرف لنگڑا دہلی میں انتقال کرگئے، وہ 1992کے آپریشن کے بعد روپوش ہوکر بھارت چلے گئے تھے، پاکستان میں ان پر کئی مقدمات بھی تھے، میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ گردے کے عارضے میں مبتلا تھے انہیں ایک روز قبل دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ پچھلے کئی سالوں سے سیاست سے کنارہ کش تھے۔
اہم خبریں سے مزید