• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان، 50 خواتین سے زیادتی کا ملزم ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

ٹوکیو (اے ایف پی) جاپان میں 50 خواتین سےزیادتی کے الزام میں ٹیکسی ڈرائیور کوگرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ انہوں نے ایک سابق ٹیکسی ڈرائیور کو ایک خاتون مسافر کو منشیات دے کر زیادتی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید