• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر قاسم محمود نے ہائرایجوکیشن کا دسواں ریسرچ ایوارڈ حاصل کرلیا

لاہور(پ ر)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (ITU) پنجاب کے لیے یہ ایک غیرمعمولی اعزاز ہے کہ اس کے فیکلٹی رکن ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چیئرمین شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ ڈاکٹر محمد قاسم محمود نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے دسویں ریسرچ ایوارڈز میں HEC Best Young Researcher Award حاصل کر لیا ہے۔
لاہور سے مزید