• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

فوٹو: رپورٹر
فوٹو: رپورٹر

پاکستان کے اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ اشعب عرفان نے ملائیشیا کے ڈنکن لی کو شکست دی۔

ملایشین پلیئر کے خلاف اشعب عرفان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی پلیئرز کی جیت کا اسکور 11-8، 12-10 اور 11-9 رہا۔

ایڈیلیڈ میں ہونے والی ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 9 ہزار ڈالرز تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید