• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا بذریعہ اسٹنٹ کامیاب علاج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا اسٹنٹ کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔

جناح اسپتال کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر عادل حسن کے مطابق 50 سال کے مریض کا 30 منٹ میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس طریقۂ علاج کو اینڈو اسکوپی ای آر سی پی کہا جاتا ہے، یہ پروسیجر جناح اسپتال میں 29 سال بعد دوبارہ مفت کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عادل حسن نے یہ بھی بتایا کہ نجی اسپتال میں یہ آپریشن دو سے ڈھائی لاکھ روپے میں ہوتا ہے۔

صحت سے مزید