• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں لڑکی سمیت 2افرادجاں بحق ،8زخمی

لاہور،مانگامنڈی(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار)برکی کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 19سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ 8افراد شدید زخمی ہو گئے ،ریلوے اسٹیشن سے ہڈیارہ جانے والی کوچ ہڈیارہ روڈ نادرہ دفتر کے قریب الٹ گئی ،حفظہ دم توڑ گئی ۔ مانگا منڈی ملتان روڈ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے 45 سالہ موٹر سائیکل سوار اللہ یار جاں بحق ہوگیا۔
لاہور سے مزید