• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جمعیت اہلحدیث کااجلاس آج ہوگا،ایک دھڑے کابائیکاٹ

لاہور(خبرنگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی مجلس شوری کا اجلاس قائممقام امیر ڈاکٹر علی محمد ابوتراب کی امارت میں آج بروز اتوار گیارہ بجے ہوگا۔اجلاس میں نئے امیر کاانتخاب کیا جائے گا۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کا ایک دھڑا اجلاس کا بائیکاٹ کر چکا ہے ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی اور درجنوں ارکان شوری نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر کے ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کردیا ہے ۔
لاہور سے مزید