• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے تار گرنے سے 2بھائی جھلس گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہنجروال کے علاقے میں بجلی ہائی ایکسٹینش تارگرنے سے گھر میں آگ لگ گئی ،2بھائی محسن اور ابوبکر جھلس گئے ، حسنین پارک مرغزارکالونی میں حادثہ ہوا ۔
لاہور سے مزید