• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی ٹھیک کرتے 2ریسکیو اہلکار زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) آندھی میں لیسکو کی بجلی ٹھیک کرتے ہوئے دو اہلکاربدرالصمد اور عبدالستار زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اچانک کام کرتے دونوں اہلکاروں کو کرنٹ لگ گیا اور معمولی جھلس گے۔
لاہور سے مزید