• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کاانٹری ٹیسٹ 15جون کوہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز 2025-26 میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے انٹری ٹیسٹ 15 جون بروز اتوار کو ہوگا۔ تمام پروگرامز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ پاس کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید