• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر خانیوال معطل

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کھلاڑیوں کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خانیوال محمد حفیظ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور سے مزید