• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل فائنل، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اسٹیڈیم میں موجود

—جیو نیوز گریب
—جیو نیوز گریب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دیکھنے کے لیے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

پی ایس ایل فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا، نیول چیف کے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر چیئرمین پی سی بی سینیٹر محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا۔

پہلی اننگز کے اختتام پر منعقدہ تقریب میں مختلف گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور سمندر کے پاسبانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

پی ایس ایل کے فائنل میں کھیل کے دیوانوں کا جوش اپنے عروج پر تھا، ہر طرف سبز ہلالی پرچم کی بہاریں تھیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید