لاہور(کرائم رپورٹر) شیراکوٹ میں اعجاز سے1لاکھ30 ہزار روپے اور موبائل فون ،باغبانپورہ میں شاہد سے 1لاکھ 25ہزار اور موبائل فون ،غالب مارکیٹ میں اسد سے 1لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون ،ساندہ میں نصیر سے1لاکھ10ہزار اور موبائل فون ،ٹاون شپ میں شکور سے 1لاکھ اور موبائل فون، کوٹ لکھپت میں وسیم سے 70 ہزار ، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔شمالی چھاونی اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ نشترکالونی راوی روڈ اور مسلم ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔