• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک لائیرز موومنٹ پاکستان کے نو منتخب صدراسد منظور بٹ کی تقریب حلف وفاداری

لاہور(نمائندہ خصوصی) منصورہ میں اسلامک لائیرز موومنٹ پاکستان کے نو منتخب صدراسد منظور بٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے حلف لیا ۔ تقریب میں حافظ عبد الرحمن انصاری ، چوہدری خالد فاروق ، توفیق آصف ایڈووکیٹ ، نعمان عتیق ایڈووکیٹ، محمد وارث جسرہ ایڈووکیٹ،عمر حیات سندھو ،نصر اللہ اولکھ ،کلیم جاوید ،افتخار گل خان ایڈووکیٹ ودیگر وکلاء شریک ہوئے ۔ اسد منظور بٹ نے کہا کہ اسلامک لائیرز موومنٹ پاکستان کی صدارت کا منصب تحریک اسلامی سے وابستہ وکلاء آرگنائزیشن کی امانت ہے ۔
لاہور سے مزید