لاہور(خبرنگار)ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مر کزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےامیر منتخب ہونے پرمرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں خالد مسعود سندھو، قاری محمد یعقوب شیخ ،حافظ خالد نیک،انجینئر حارث ڈار، تابش قیوم و دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ عبدالکریم کی قیادت میں مرکزی جمعیت اہلحدیث مزید مضبوط اور فعال ہو گی۔