• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے شاہدرہ کے علاقہ میں گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل عکاشہ بٹ کی میو ہسپتال میں عیادت کی ، انہوں نے زخمی اہلکار کے ورثاء سے اظہار ہمدردی اور بھرپور تعاون کی یقین دہا نی کروائی ۔
لاہور سے مزید