لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1186ٹریفک حادثات پر کارروائی کی ، ں 560افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔812معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔