• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹونٹی ٹیسٹ میچز کے انتظامات کاجائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر )کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز میچز کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔کمشنر نے ضلعی انتظامیہ اور تمام محکموں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیڈول اور طریقہ کار کیمطابق پاک۔بنگلہ دیش سیریز کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنائیں ۔
لاہور سے مزید