• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 مئی یومِ تکبیر کا پیغام،اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھو، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت دشمن کے مقابلہ میں سدِّجارحیت ہے۔ 28 مئی یومِ تکبیر کا پیغام ہے کہ "اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھو، دشمن کے مقابلہ میں سیسہ پلائی دیوار (بُنیانُُ مَّرصُوص) بن جاؤ اور سیاسی، اقتصادی، سماجی معاشرتی بحرانوں کے خاتمہ کے لیے کمربستہ رہو۔
لاہور سے مزید