• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاد باغ، بہن کوقتل کرکے خود کشی کا ڈرامہ رچانے والا بھائی گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شادباغ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک لڑکی نے اپنی کلائی کاٹ کر خودکشی کر لی ہے جس پر پولیس نےلاش قبضے میں لی تو اس کے چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات پائے گئے جس پر پولیس نے بھائی سے تفتیش شروع کی توملزم نے سب سچ اگل دیا، کہ اس نے بہن کوپیسے چرانے کے شبہ پر قتل کیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید