• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 مئی کو تاریخ میں حقیقی فتح کے دن کی نسبت سے یاد رکھا جاتا ہے، بلال یاسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے یوم تکبیر پر جاری پیغام میں کہا کہ 28 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں حقیقی فتح کے دن کی نسبت سے یاد رکھا جاتا ہے، یوم تکبیر دشمن کی صفوں میں خوف کی علامت ہے، پاکستانی سائنسدانوں اور سیاسی قیادت نے خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھا، عالمی قوتوں کے دباؤ کے باوجود میاں محمد نواز شریف نے ملکی وقار پر سمجھوتہ نہ کیا۔
لاہور سے مزید