• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تکبیر پر مرکزی مسلم لیگ کے ملک گیر پروگرام، پاک فوج کے حق میں نعرے

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام سو سے زائد شہروں میں تکبیر کانفرنسز،ریلیوں کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان آج فاتح پاکستان کے طور پر دنیا کے سامنے ڈنکے کی چوٹ پر کھڑا ہے،دشمنوں کی سازشوں کا جواب دینے کے لئے پاکستانی قوم متحد و بیدار ہے پاکستانی قوم حافظ محمد سعید کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے،. ان خیالات کا اظہار مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو، جوائنٹ سیکرٹری قاری محمد یعقوب شیخ،حافظ خالد نیک سمیت دیگر رہنماؤں نے مختلف شہروں میں‌تکیبر کانفرنسز، سیمینارز، ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید