• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور،فیروز والہ(کرائم رپورٹر سے) چوہنگ کے علاقہ ای ایم ای سوسائٹی کے قریب فٹ پاتھ سے ایک45سالہ شخص کی لاش ملی، جس کی شناخت نہ ہو سکی،متوفی نشے کا عادی تھا،علاوہ ازیں شاہدرہ کے علاقہ شاہدرہ فلائی اوور کے نیچے 50 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا جس کی بھی شناخت نہ ہو سکی۔دریں اثناء فیروز والہ سے بھی نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
لاہور سے مزید